کسی کو پیسے لوٹانے کی یاد دہانی کیسے کرائیں؟

اگر گروپ میں کسی کے ذمے آپ کے پیسے ہیں تو SplitEase آپ کی طرف سے اسے یاد دہانی بھیج سکتا ہے۔

مراحل

  1. گروپ کھولیں اور حساب چکائیں (Settle up) پر ٹیپ کریں۔
  2. جس فرد کے ذمے آپ کے پیسے ہیں اسے تلاش کریں اور یاد دلائیں (Remind) پر ٹیپ کریں۔

جب وہ آپ کو ادائیگی کر دے تو وصول شدہ کے طور پر نشان لگائیں (Mark as received) پر ٹیپ کریں تاکہ بیلنس صاف ہو جائے۔

SplitEase ایپ ابھی اردو میں دستیاب نہیں ہے۔ قوسین میں دیے گئے بٹنوں کے نام وہی ہیں جو آپ کو اسکرین پر انگریزی میں نظر آئیں گے۔

متعلقہ سوالات

اب بھی مدد چاہیے؟

ہمیں لکھیں، SplitEase ٹیم کا کوئی فرد آپ کو جواب دے گا۔

سپورٹ سے رابطہ کریں
زبان: اردو